The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھانہ گولڑہ شریف پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والا ممتاز حسین نامی ڈیلر گرفتار 1160 گرام چرس برآمد کرلی

24

اتوار اکتوبر
14:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) ایس پی صدر محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ گولڑہ شریف پولیس نے منشیات سپلائی کرنے والا ممتاز حسین نامی ڈیلر گرفتار 1160 گرام چرس برآمد کرلی ۔

(جاری ہے)

ترجمان پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی،کارروائی ایس ڈی پی او خالد محمود اعوان کی نگرانی میں ایس ایچ او گولڑہ شریف شمس اکبر معہ جوانوں نے کی ۔ ترجمان کے مطابق آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیموں کو شاباش دی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More