The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھانہ کہوٹہ پولیس نے بچے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا

10

اتوار ستمبر
20:25

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تھانہ کہوٹہ پولیس نے 12سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے درندہ صفت ملزمان کو گرفتار کر لیا، ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق تھانہ کہوٹہ پولیس کو متاثرہ بچے کے ماموں نے درخواست دی کہ نامعلوم سوزوکی ڈرائیور اور کنڈیکٹر نے اس کے بھانجے کو مدرسے سے واپسی پر نشہ آور چیز سنگھا کر زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر ایس ایچ او کہوٹہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے ملزمان عاصم جاوید اور انصف سعید کو گرفتار کر لیا، ایس پی صدر نے اس موقعہ پر کہا کہ راولپنڈی پولیس خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی و تشدد کے مقدمات میں زیرو ٹالیرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے، بچوں کے ساتھ زیادتی و استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More