The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھانہ کوٹلی سید امیر کی حدود سے لاش برآمد

9

منگل ستمبر
14:37

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تھانہ کوٹلی سید امیر کی حدود سے لاش برآمد ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق تھانہ کوٹلی سید امیر پولیس کو موضع پروال کے مکینوں نے نامعلوم شخص کی لاش کی اطلاع دی ،جس کوتیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

پولیس نے موقعہ پرپہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کرلاش کی شنا خت کا عمل شروع کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق لاش کی شناخت شاہد سیلم ولد محمد علی قوم جٹ سکنہ چک منڈاہر سیالکوٹ سے ہوئی ہے ۔پولیس نے لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے بھیج کر مزید تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More