The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھانہ کلر سیداں پولیس نے 19سالہ یتیم لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ملزم کوگرفتار کرلیا

8

منگل ستمبر
14:43

تھانہ کلر سیداں پولیس نے 19سالہ یتیم لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) تھانہ کلر سیداں پولیس نے 19سالہ یتیم لڑکی سے مسلسل زیادتی کرنے والا ملزم کوگرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ ملزم نے متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، جس سے حاملہ ہو گئی، ملزم کی فیملی کی خواتین نے حمل ضائع کروا دیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس کے مطابق پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بیان پر مقدمہ درج کر کے ملزم محمد سفیر کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کا میڈیکل اور ڈی این اے ٹیسٹ کروانے کیلئے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More