The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

16

اتوار ستمبر
20:25

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 13 ستمبر2020ء) تھانہ ایئر پورٹ پولیس نے منشیات فروش گرفتار کرکے ایک کلو سے زائد چرس برآمد کر لی، راولپنڈی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، ایس ایچ او ائیر پورٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش وقاص یعقوب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک کلو چھ سو گرام چرس برآمد کر لی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More