The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تھائی لینڈ میں پابندیوں کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری

14

اتوار اکتوبر
14:25

بنکاک۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : تھائی لینڈ میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ حکومت کی جانب سے عوامی اجتماعات پر پابندی عائد کیے جانے کے باوجود ہزاروں افراد بنکاک کی سڑکوں پر جمع ہوئے۔

(جاری ہے)

ہفتے کوبھی مظاہروں میں بیس ہزار سے زائد جمہوریت نواز مظاہرین نے شرکت کی تھی۔ تھائی حکومت نے مظاہرین کی آمد و رفت روکنے کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ بھی معطل کی ہے۔ 5روز سے جاری مظاہروں کے شرکا ملک میں دستوری اصلاحات اور وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More