The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری

5

جمعرات ستمبر
12:25

توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی کارروائی کیلئے دائر درخواست پر آئی جی پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد وحید نے ایس پی یو کے کانسٹیبل وسیم عباس کی درخواست پر سماعت کی۔

(جاری ہے)

درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ پنجاب پولیس میںقواعد و ضوابط کے تحت ڈرائیور کے طور پر تقرر ہوا ،4 سال کام کرنے کے باوجود تقرر نامہ واپس لے لیا گیا۔ فاضل عدالت نے درخواست دادرسی کے لیے آئی جی پنجاب پولیس کو بھجوائی لیکن فاضل عدالت کے 10 فروری 2020 کی حکم کی پاسداری نہیں کی جا رہی ۔ استدعا ہے کہ آئی جی پولیس کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More