The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تلونڈی بھنڈراں،راجباہ میں نہاتے ہوئے 13 سالہ محمد انیس ڈوب کر جاں بحق

6

اتوار ستمبر
19:35

تلونڈی بھنڈراں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) راجباہ میں نہاتے ہوئے 13 سالہ محمد انیس ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطا بق تلونڈی بھنڈراں کے نواحی گاؤں مظفر کا رہائشی نسیم ارشد عرف بلو ڈوگر اس کا 13 سالہ بیٹا محمد انیس مرالہ راوی لنک کینال سے نکلنے والے راجباہ میں نہاتے ہوئے ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

محمد انیس کی ڈوبنے کی اطلاع ملنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More