The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراء تعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ ، … وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کاٹویٹ

5

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کاٹویٹ

منگل ستمبر
16:55

تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراء ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے تعلمی ادارے دوبارہ کھولنے کے لئے تمام احتیاطی تدابیر ملحوظ رکھنے پر وزراء تعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سکول کا پہلا دن آنے میں مہینے لگ گئے کیونکہ وبا ہی ایسی خوفناک تھی، الله کا شکر ہے کہ آج ہمارے بچے درسگاہوں میں واپس پہنچے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ وزراء تعلیم اور ارباب اختیار کا شکریہ کہ احتیاط اور تمام تدابیر کو ملحوظ رکھتے ہوئے تمام فیصلے کئے گئے۔ خدا سب کے بچوں کو لمبی عمر اور قسمت دے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More