The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ترکی میں کورونا وائرس سے مزید71 افراد ہلاک

14

اتوار اکتوبر
11:10

انقرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : ترکی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 71افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ12 ہزار131 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سیایک ہزار 723فراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ 71 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

(جاری ہے)

حکام کا کہنا ہے کہ وبا کے آغاز سے ابتک وائرس کیہاتھوں شکست کھانے والے مریضو ں کی مجموعی تعداد 9 ہزار 224 تک جا پہنچی ہے جبکہ اسی دورانیہ میں 1 ہزار401 مریضوں نے کورونا کو شکست دے دی ، جس کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 3 لاکھ 2ہزار 499تک ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More