The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بدستور1550فٹ پرقرار،بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈکی گئی

6

پیر ستمبر
17:02

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بدستور1550فٹ پرقرار،بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ..
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بدستوراپنی مقررہ حد1550فٹ پربرقرارجبکہ بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈکی گئی تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح اٹھارویں روزبھی اپنی مقررہ حد1550فٹ پربرقرارہے ڈیم میں پانی کی آمد 110500اوراخراج 109800کیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کے سترہ پیداواری یونٹس میں سے دوپیداواری یونٹ بنداورپندرہ یونٹس سے بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More