The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بدستوراپنی مقررہ حد1550فٹ پربرقرار،بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈ

11

منگل ستمبر
18:48

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) تربیلاڈیم میں پانی کی سطح بدستوراپنی مقررہ حد1550فٹ پربرقرارجبکہ بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈکی گئی تفصیلات کے مطابق تربیلاڈیم میں پانی کی سطح انیسویں روزبھی اپنی مقررہ حد1550فٹ پربرقرارہے ڈیم میں پانی کی آمد98200اوراخراج97500کیوسک ہے جبکہ تربیلاڈیم کی سترہ پیداواری یونٹس میں سے دوپیداواری یونٹ بنداورپندرہ یونٹس سے بجلی کی پیداوار2424میگاواٹ ریکارڈکی گئی ہے ۔ ab/mhn/ifa 1747

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More