The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تحصیل چونیاں کے سرکل تھانہ کنگن پور سے ایک اور نومولود بچہ اغوا،تعداد تین ہو گئی

4

جمعرات ستمبر
14:27

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) تحصیل چونیاں کے سرکل تھانہ کنگن پور سے ایک اور نومولود بچہ اغوا،تعداد تین ہو گئی پولیس نے قانونی کارروائی شروع کردی تھانہ ?نگن پور پولیس سراغ لگانے میں مکمل ناکام تفصیلات کے مطابق تحصیل چونیاں کے رہائشی یسین کا سولہ دن کا بیٹا عیان گھر میں اکیلا موجود جس کو آج صبح ساڑھے دس بجے گھر سے نامعلوم ملزمان نے اغوا کرلیا ہے جبکہ بچے کے والدین نزدیکی بھٹہ میں کام کرنے گئے ہو? تھے نامعلوم افراد بچہ اغوا کر کے لے گئے یاد رہے کہ ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں گزشتہ چار روز میں تین نومولود بچوں کے اغوائ کے واقعات رونما ہو چکے ہیں تھانہ کنگن پور پولیس نے موقع پر پہنچ کر بچے کے والدین سے مل کر واقع کی تحقیقات شروع کردی ہے نومولود بچوں کے اغوائ پر سرکل بھر میں شدید خوف و حراس پایا جا رہے جبکہ والدین نے وزیر اعلی اور آئی جی پنجاب سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیا ہے

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More