The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تحریک انصاف کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہیں،صفیہ بلوچ

14

پیر ستمبر
20:37

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) پاکستان تحریک انصاف نادرن سندھ سکھر ریجن (لیڈیز )ونگ کی صدر میڈم صفیہ بلوچ نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے کوشاں ہیں انشاء اللہ عمران خان کی قیادت میں یہ ملک جلد بحرانوں سے چھٹکارا حاصل کریگا اور ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا وطن عزیز کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے عوام کو پی ٹی آئی کے ہاتھ مضبوط کرنا ہونگے تاکہ کرپشن سے پاک نئے پاکستان کی تعیبر ممکن ہوسکے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر کے علاقے نیو پنڈ کے مختلف علاقوں ،بروہی محلہ، آغا بدر الدین کالونی و دیگر علاقوں کے دورے کے بعد میڈم نورین کی رہائش گاہ پر منعقدہ خواتین کیساتھ کارنر میٹنگ میں خطاب کے دوران کیا ،کارنر میٹنگ میں خواتین رہنماؤں سمیت کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More