The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تحریک انصاف کا ہر کارکن پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہے‘ فضل حکیم خان یوسفزئی

5

پیر ستمبر
13:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) تحریک انصاف مالاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے کہاہے کہ مخالفین پی ٹی آئی کے ترقیاتی ایجنڈے سے ہمت ہار چکے ہیں‘ دن رات حلقہ پی کے 5کی خدمت میں لگارہتاہوں کارکنوں کی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں‘ ان خیالات کااظہار انہوں نے ڈیڈک آفس سیدو شریف سوات میں حلقہ پی کے پانچ کے کارکنوں کے کوآرڈینیٹرز کیلئے بہترین کارکردگی پر مرکز سے آئے ہوئے سرٹیفیکیٹس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا‘ انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کا ہر کارکن پارٹی کا قیمتی آثاثہ ہیں انہوں نے کہاکہ ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے جو کچھ کرنا پڑا کرینگے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More