The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

تجاوزات کے آڑ پر ناجائز دکان داروں کو تنگ کرنا کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، مرکزی انجمن تاجران بلوچستان … میکانگی روڈ پر تاجروں کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ … مزید

2

میکانگی روڈ پر تاجروں کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہر روز تجاوزات کے نام دوکانوں کو سیل کرنا کسی صورت قبول نہیں ،بیان

اتوار ستمبر
21:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 13 ستمبر2020ء) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کی پریس ریلیز میں کہا ہے کہ تجاوزات کے آڑ پر ناجائز دکان داروں کو تنگ کرنا کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ،اتوار کو میکانگی روڈ پر تاجروں کے ساتھ ہونے والے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ہر روز تجاوزات کے نام دوکانوں کو سیل کرنا کسی صورت قبول نہیں ۔

(جاری ہے)

مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کسی صورت دکانداروں اور تاجروں کے ساتھ اس طرح کا رویہ قبول نہیں کریں گے اور معزز تاجر وں کو زور زبردستی دکانوں سے نکال کر کے اور بے عزتی کے ساتھ گاڑیوں میں دیکہ دے کر بند کرتے ہیں اس طرح کا رویہ ہر روز کیا جاتا ہے اور پھر ان کو بھاری جرمانہ کرکے ایک دو دن تک ان دکانوں کو سیل کرتے ہے اس طرح کے واقعات روزانہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے میکنگی روڈ کارنر پر تاجروں نے احتجاج کرکے پانچ گھنٹے روڈ بلاک کر کے ٹاہر جلائے اور شدید احتجاج کیے ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی کے ہدایت پر مجسٹریٹ حنیف کبزئی موقع پر پہنچ گئے اور مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ کے ساتھ کامیاب مزاکرات کیے اس موقع پر مرکزی انجمن تاجران بلوچستان سنیئر نائب صدر حضرت علی اچکزئی اللہ داد اچکزئی اچکزئی محمد اسلم رند الطاف عزیز بازی حاجی قاہر ودیگر موجود تھے کامیاب مذاکرات کر کے جو گرفتار تھے ان کورہا کیے جس پر ڈپٹی کمشنر اورنگزیب بادینی کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More