The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بی این پی(عوامی)ضلع کوئٹہ کے زیر اہتما م منشیات کیخلاف کل ریلی نکالی جائیگی

7

بدھ ستمبر
22:34

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 16 ستمبر2020ء) بی این پی(عوامی)ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام پارٹی کے مرکزی کال پر منشیات کیخلاف ریلی کل 17ستمبر بروز جمعرات پارٹی کے ضلعی آفس واقعہ ڈاکٹر ناشناس کالونی قمبرانی روڈ سے دوپہر 3:00بجے نکالی جائیگی او پریس کلب کوئٹہ کے سامنے ریلی کے شرکا سے مقررین خطاب کریں گے میڈیا کے دوستوں کے علم میں ہوگا کہ بی این پی(عوامی)نے بلوچستان بھر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے کاروبار کے خلاف 17ستمبر بروز جمعرات پر امن احتجاجی موٹر سائیکل ریلی اور اس حوالے سیتمام ڈپٹی کمشنرز ،اینٹی نارکوٹیکس فورس کو یادداشت پیش کرنے کا اعلان کیا ہے پارٹی کے مرکزی کال کے توسط سے بی این پی(عوامی)ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام پارٹی کے ضلعی آفس ڈاکٹر ناشناس کالونی قمبرانی روڈ سے احتجاجی ریلی دوپہر3:00 بجے نکلے گی اور پریس کلب کے سامنے مقررین پر امن ریلی کے شرکا سے خطاب کریں گے اس حوالے سے میڈیا کے دوستوں سے کوریج کی استدعا ہی

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More