The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بیوی کو جان سے مارنے کی کوشش پر خاوند گرفتار اسلحہ برآمد

7

بدھ ستمبر
16:14

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) بیوی کو جان سے مارنے کی کوشش پر خاوند گرفتار اسلحہ برآمد ۔

(جاری ہے)

مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے تھانہ صدر کی حدود میں موضع متوانی والا کے رھائشی شہباز چانڈیہ کی بیوی کو جان سے مارنے کی کوشش بیوی پر شدید تشدد کے بعد کلاشن کوف سے فائرنگ کر دی قریبی ہمسائیوں نے 15پر کال کر دی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گرفتار کرکے اس کی نشاندہی پر کلاشنکوف بھی برامد کر لی متاثرہ خاتون کے پولیس کو دیئے گئیبیان کے مطابق ملزم اس پر پہلے بھی تشدد کرکے شدید زخمی کر چکا ھے اور جان سے مارنے کی کوشش بھی کر چکا ھے پولیس نے متاثرہ خاتون کے بیان پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More