The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بینک کی خاتون سی آر او نے کھاتے داروں سے رقوم وصول کرکے بینک میں جمع نہ کرائی، تھانہ کورال میں خورد برد کا مقدمہ درج کر لیا گیا

5

جمعرات ستمبر
04:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 17 ستمبر2020ء) بینک کی خاتون سی آر او نے بینک کے کھاتے داروں سے رقوم وصول کرکے بینک میں جمع نہ کرائی، تھانہ کورال میں خورد برد کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

محمد واجد نے کورال پولیس کو بتایا کہ نیلم عثمان جو کہ پاک اومان مائیکرو فنانس بینک کی سی آر او ہے، نے کھاتے داروں سے 792018 روپے کی رقم وصول کی اور بینک میں جمع نہ کرائی۔ مذکورہ سی آر او نے رقم خورد برد کی ہے۔ تحریری درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More