The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بیرسٹر فروغ نسیم کو لا پتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیا

12

بدھ ستمبر
22:03

بیرسٹر فروغ نسیم کو لا پتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کو لا پتہ افراد کی گمشدگی کی وجوہات جاننے کے حوالے سے بنائی گئی کابینہ کمیٹی کا کنوینر بنا دیا گیااس حوالے سے وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

(جاری ہے)

ترجمان وزارت قانون کے مطابق کمیٹی گمشدگی کے واقعات کے سد باب کے لیئے سفارشات بھی پیش کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More