The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بہاول نگر‘ذہنی معذور معمر خاتون نہر میں گر گئی‘ریسکیو اہلکاروں نے تلاش شروع کر دی

6

بدھ ستمبر
15:13

بہاول نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء)ذہنی معذور معمر خاتون نہر میں گر گئی، ہاکڑ نہر میں خاتون گرنے کی اطلاع اہل علاقہ نے ریسکیو کو دی جس پر ریسکیو نے نہر میں خاتون کی تلاش شروع کر دی ہے خاتون کی شناخت زینہ بی بی زوجہ فلک شیر عمر 50 سال ایڈریس بھیڑوالا منڈی صادق گنج سے ہوئی ہے ،اطلاع کے مطابق خاتون کا ذہنی توازن درست نہیں اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر راو شرافت علی نے کہا کہ پیشہ ورانہ مہارت اور جدید آلات کو استعمال کر تے ہوئے جلد سے جلد خاتون کو تلاش کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More