The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بہاولپور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام آرٹ کلاسز کا اجراء یکم اکتوبر 2020 سے کیا جائے گا، زبیر ربانی

6

پیر ستمبر
15:45

احمدپورشرقیہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) ڈائریکٹر بہاولپور آرٹس کونسل محمد زبیر ربانی نے کہا ہے کہ پنجاب کونسل آف آرٹس حکومت پنجاب کی ہدایت کی روشنی میں بہاولپور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام آرٹ کلاسز کا اجرائ یکم اکتوبر 2020 سے کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

ان آرٹ کلاسز میں موسیقی، مصوری، خطاطی، آرٹ اینڈ کرافٹ اور کوکنگ پر مشتمل چھ ماہ اور ایک سال کے کورسز کرائے جائیں گے۔ ان آرٹ کلاسز کا مقصد ہر عمر کے لوگوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو جلائ بخشنا، فنون لطیفہ کا فروغ اور اچھے ماحول میں سیکھنے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More