The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بہاولپور،رحیم یارخان ،ڈی جی خان ،ساہیوال ،خانیوال ،مظفرگڑھ اورملتان میں ایک روزہ بجلی بندش کاشیڈول

8

منگل ستمبر
21:09

ملتان ۔15 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) میپکوترجمان کے مطابق فیڈرز کی بائفرکیشن، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور گرڈاسٹیشنوں کی مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں17ستمبر 2020ء کو بند رہے گی اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KVماڈل ٹائون، بُچ ولاز اور محمودکوٹ فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، 500KV فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک، 11KVجہانگیر آباد، پی جی ایس ایچ ایف 1اور2فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، بہاولپور سرکل کی11KVشاہ پور، ستلج، فتح شاہ، منگوانی فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک،11KV سالسدر،واٹرورکس، الطاہر اور اولڈ حاصل پور فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،رحیم یار خان سرکل کے 11KVفتح پور کمال اور ملکانی فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک،11KVفتح پور کمال، تھل حمزہ، حمید آباد اورسٹی خانبیلہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک، وہاڑی سرکل کے 11KVحاجی شیر ،مجاہد کالونی اور فیصل ٹائون فیڈرز سے ساڑھے سا ت بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 11KVسٹی1،سٹی2، آرسی اے کالونی اور فدافیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، ڈی جی خان سرکل کے 11Kحاجی پور، جپسم، ناری ، نظام آباد اور شاہ سلیمان فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے چار بجے سہ پہر تک،11KVسٹی، قائم والا، ٹال پور، ایئرپورٹ، لغاری، نواں شہر، چک بزدار اور چک برمانی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، ساہیوال سرکل کے 11KVنظام حیات، بیاس، جعفرشاہ، نورپور، ستلج اور اقبال شہید فیڈرز سے سات بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک، 11KVشادمان، خان کمال، کمال شاہ اور مرشد آبادفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دوبجے دوپہر تک، 11KVجناح ٹائون، راوی، سٹی ہڑپہ اور گنجی بار فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک اور چھ بجے شام سے نو بجے رات تک، خانیوال سرکل کے 11KVچک شیر خان، سٹی کبیروالہ، مسعود فیبرکس، مسعود سپننگ ملز یونٹ II، سردارپور، وہاڑی روڈ، چک 17/AH، کولڈ سٹوریج ،براہیم سٹی اور جدید فیڈز فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک، بہاولنگر سرکل کے 11KVگجیانی فیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن تک، مظفرگڑھ سرکل کے 11KVفضل کلاتھ مل یونٹ 1، 2، یونٹ 4، اوپن اینڈ، سن ریز ٹیکسٹائل ملز ، انڈس ڈائننگ ملز، حاشر ٹیکسٹائل مل یونٹ1،2، محمود ٹیکسٹائل ملز، اپولو ٹیکسٹائل ملز، مرادآباد اور ٹیوب ویل 3فیڈرز سے ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک ،11KVدیوالہ، دانی، مونڈکا، شاہ جمال، علائودے والی، سٹیII، روہیلانوالی، وسندے والی ، میران پور او رموچی والی فیڈرز سے ساڑھے پانچ بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More