The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بھانہ ماڑی، پک اپ خردبردکرنیوالے افرادکیخلاف مقدمہ درج

6

پیر ستمبر
21:25

پشاور۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) بھانہ ماڑی کے علاقہ انڈسٹریل سٹیٹ میں ایک شخص نے ساتھیوں کی مددسے سوزوکی اپ خردبردکرلی ہے، جاویدولد رحیم سکنہ رشیدگڑھی یکہ توت نے مقدمہ درج کراتے ہوئے پولیس کوبتایاکہ ملزم ارباب ولد اخونزادہ سکنہ گجرآبادیکہ توت نے اپنے دوساتھیوں کی مدد سے ان سے سوزوکی پک اپ نمبر8806حاصل کی،جب اپنی گاڑی کامطالبہ کیاتوملزمان انکاری ہوگئے،جنہوں نے میری سوزوکی پک اپ خردبردکرلی ہے،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More