The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد پانچ ملین کے قریب پہنچ گئی

13

منگل ستمبر
20:47

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 83,809 نئے کورونا کیسز سامنے آئے۔ بھارتی وزارت صحت کے مطابق یہ رواں ہفتے کسی ایک دن کے دوران سامنے آنے والے کیسز کی سب سے کم تعداد ہے۔

(جاری ہے)

دنیا میں دوسری سب سے بڑی آبادی رکھنے والے ملک بھارت میں اس وقت کورونا انفیکشن کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد 49 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ بھارت
امریکا کے بعد کورونا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے جہاں یہ وائرس اب تک 80,776 انسانی جانیں لے چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More