The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بھارتی بورڈ کے صدور سارو گنگولی نے گرائونڈ میں کھینچی گئی تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستان پلیئرز کی تصاویر کو دھندلا کر دیا

2

شارجہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے گرائونڈ میں کھینچی گئی تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستان پلیئرز کی تصاویر کو دھندلا کر دیا ۔

(جاری ہے)

بدھ کو سارو گنگولی نے شارجہ کرکٹ گرائونڈ میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گرائونڈ میں موجود پاکستانی پلیئرز کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو اے ای آفیشلز کے ہمراہ شارجہ گرائونڈ کا دورہ کیا،وہاں پر کھینچی گئی اپنی ایک تصویر انھوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی مگر عقب میں موجود پاکستانی پلیئرز کی ایک تصویر کو دھندلا دیا۔خود گنگولی اس میدان پر پاکستان کے ساتھ اپنے دور میں متعدد میچز کھیل چکے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More