The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بڈھ بیرمیںنامعلوم افرادنے نوسالہ لڑکااغواء کرلیا

12

بدھ ستمبر
22:41

پشاور۔16 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) تھانہ بڈھ بیر کی حدود خدا خیل سے نوسالہ لڑکے کو اغوائکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاگیاہے،حاجی عرفان ولد حاجی علی اکبرسکنہ بڈھ بیر نے رپورٹ درج کراتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ دنوں نو سالہ بیٹا عزیر دکان جانے کے لئے گھر سے نکلا اور واپس نہیں آیااس کا کوئی سراغ نہیں ملاہے پولیس نے انکوائری شروع کردی اس دوران پولیس کو معلوم ہوا کہ عزیر کو نامعلوم افراد نے اغواء کرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا ہے پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف اغواء کے مقدمات درج کرکے مغوی کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More