The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا

4

منگل ستمبر
15:35

ڈھاکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) بنگلادیش نے سری لنکا میں 14 روز قرنطینہ سے انکار کردیا۔بی سی بی کے صدر نظم الحسن کے مطابق ہم نے اپنا شیڈول ایک ہفتے کے قرنطینہ کو مدنظر رکھ کر بنایا، پہلے ہی ہمارے کھلاڑی 6 ماہ سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلے،اگر وہ 14 روز ہوٹل کے کمروں میں محدود رہے تو پھر انھیں ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلیے صرف ایک ہفتہ ہی میسر آئیگا۔

(جاری ہے)

دوسری جانب سری لنکا کے وزیر کھیل نامیل راجاپکسے نے ٹویٹ کیا کہ انھوں نے بورڈ حکام کو ہدایت کی کہ وہ کورونا وائرس ٹاسک فورس کی مشاورت سے اس معاملے کا مناسب حل نکالیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More