The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بنوں میں زبانی تکرار پر نوجوان قتل کردیا گیا

13

ہفتہ اکتوبر
19:07

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 اکتوبر2020ء) بنوں میں زبانی تکرار پر نوجوان قتل کردیا گیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھانہ منڈان کی حدود میں واقع فیروز فتح خیل میں مبینہ ملزم شاہ زیب خان ولد شابال خان ساکن فیروز فتح خیل نے فائرنگ کرکے 20 سالہ وسیم نواز ولد رب نواز ساکن فیروز فتح خیل کو موت کے گھاٹ اُتار دیا مبینہ ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع واردات سے فرار ہوگئے وجہ عداوت ملزم اور مقتول کے مابین ایک ماہ قبل ہونے والی زبانی تکرار کا تنازعہ بتایا گیا ہے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر پولیس نے مقتول کے چچا رضوان اللہ ولد بلقیاز کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More