The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چار ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

4

پیر ستمبر
22:05

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چار ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء انجینئر زمرک خان اچکزئی ،میر عارف جان محمد حسنی ،نوابزادہ طارق مگسی اور رکن اسمبلی ماہ جبین شیران نے رخصت کی درخواستیں دیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More