The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بلاول بھٹو زرداری پر الزام نہیں، اس کے والدین نے کرپشن کا پیسہ بنایا، ذلفی بخاری

24

اتوار اکتوبر
14:05

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی امور ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پر کرپشن کا الزام نہیں ہے، ان کے والدین نے کرپشن کا پیسہ بنایا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک بیان میں ذلفی بخاری نے اپوزیشن جماعتوں کو ہدف تنقید بنایا اور کہا کہ اپوزیشن نے انتہائی گراوٹ کا مظاہرہ کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری سے متعلق انہوںنے کہاکہ چیئرمین پیپلز پارٹی پر کرپشن کا الزام نہیں ہے،بلاول کے والدین نے کرپشن کا پیسہ بنایا۔انہوںنے کہاکہ والدین نے کرپشن نہ کی ہوتی تو والد کی طرح بلاول بھی سنیما کے باہر ٹکٹ بیچتے۔زلفی بخاری نے کہا کہ جھوٹے اور گندے حملے کر کے بلاول نے آج اپنے حسب نسب سے آگاہ کردیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More