The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

برطانیہ، بریگزٹ معاہدے میں تبدیلی، پہلی رکاوٹ دور ہو گئی

9

منگل ستمبر
12:59

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) برطانوی پارلیمان کے ایوان نمائندگان نے بریگزٹ معاہدے میں ایک ترمیم کے حق میں ووٹ دیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم بورس جانسن کی طرف سے پیش کردہ یہ بِل داخلی تجارتی قانون سے متعلق تھا جس کی حتمی منظوری کے بعد یورپی یونین کے ساتھ رواں برس جنوری میں طے پانے والے بریگزٹ معاہدے میں یکطرفہ طور پر تبدیلی ہو سکے گی۔ بل کے حق میں ووٹنگ کے بعد اب اس پر پارلیمان میں بحث ہوگی۔ ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم بورس جانسن نے یورپی یونین پر الزام عائد کیا کہ وہ برطانیہ کی علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More