The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

برائلر گوشت کی قیمت میں 4روپے فی کلو کمی

6

جمعرات ستمبر
10:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 4روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی 3روپے کمی سے 151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت137روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More