The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

برائلرگوشت کی قیمت میں 3روپے فی کلو کمی

14

اتوار اکتوبر
11:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 18 اکتوبر2020ء) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے 251روپے،زندہ برائلر مرغی دو روپے کمی سی173روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت163روپے درجن پر مستحکم رہی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More