The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بارڈر مارکیٹس کے قیام سے مقامی معیشتیں تیز ہوں گی،عاصم سلیم باجوہ

18

منگل ستمبر
21:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 22 ستمبر2020ء) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بارڈر مارکیٹس کے قیام سے مقامی معیشتیں تیز ہوں گی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نے نظرانداز کیے گئے علاقوں پر توجہ دینے پر زور دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ 18 بارڈر مارکیٹس میں سے 3 کو پائلٹ پراجیکٹ کے لیے منظور کر لیا گیا،بلوچستان میں مند اور گبد میں بارڈر مارکیٹ قائم کریں گے،خیبرپختونخوامیں شہیدآنودان میں بارڈرمارکیٹ کھولی جائی گی۔چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ بارڈر مارکیٹس کے قیام سے مقامی معیشتیں تیز ہوں گی،بارڈر مارکیٹس کے قیام سے اسمگلنگ کی روک تھام،پڑوسیوں سے تجارت بڑھے گی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More