The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

بابائے قوم کے مزار کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرنا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے، سینیٹر شبلی فراز

23

اتوار اکتوبر
21:20

․اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 18 اکتوبر2020ء) : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بابائے قوم کے مزار کو اپنی سیاست کے لئے استعمال کرنا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ?بابائے قوم کے مزارکو اپنی سیاست کیلئے استعمال کرنا انتہائی قابل مذمت اور شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ محسن پاکستان کے مزار پر جاکر معافی مانگتے کہ ہم نے ان کے بنائے وطن کو بے دردی سے لوٹا، نظریے سے انحراف کیا، اوراپنی جیبیں بھر کے پاکستان کے عوام کو کنگال کیا۔\867\932

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More