The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اے این پی خیبرپختونخوا نے کلچر کمیٹی شکیل دیدی

2

پیر ستمبر
13:56

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 14 ستمبر2020ء) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا نے کلچر کمیٹی تشکیل دیدی‘ جس کی سربراہی صوبائی کلچر سیکرٹری عادل حسین کرینگے‘ دیگر ارکان میں ڈاکٹر جمیل چترالی‘ زبیر ‘ڈاکٹر رفیع الله ‘ڈاکٹر ثمینہ آفریدی‘ رئیس خان اور پیر سید نادر شاہ شامل ہونگے‘ اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کمیٹی کی منظوری دیدی ‘ کلچر کمیٹی ثقافتی بیانیے کی تشہیر نو ‘ ثقافتی پالیسی ‘ ثقافتی تنوع اور ثقافتی سرگرمیوں پر سنجیدہ فکری سے کام کریگی اور پارٹی تجاویز دے گئی۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More