The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور سید علی عباس نے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا ماہانہ دورہ

5

منگل ستمبر
19:12

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصور سید علی عباس نے ڈسٹرکٹ جیل قصور کا ماہانہ دورہ کیا ۔سول جج قصور محمد اویس اور سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور سمرا بھی ان کے ہمراہ تھے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصورنے اسیران کو دیئے جانے والے کھانے کا معیار چیک کیا۔خواتین وارڈ،پی سی او روم،نوعمر اسیران کے سٹڈی روم اور جیل ہسپتال کا وزٹ کیا۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج قصورنے جیل ہذا میں مقید قیدیوں سے ان کے مسائل دریافت کئے۔صفائی ستھرائی کا معیار چیک کیا۔جیل ہذا میں مقید معمولی جرائم میں ملوث 02نفر اسیران کو ذاتی مچلکہ پر رہا کرنے کا حکم دیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More