The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایڈیشنل سیشن جج اور ایم پی اے کے خاوند کے مابین جھگڑا معاملہ ، عدالت نے پولیس سے جواب طلب کرلیا

8

پیر ستمبر
17:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ایڈیشنل سیشن جج اور ایم پی اے کے خاوند کے مابین جھگڑا معاملے پر عدالت نے پولیس سے جواب طلب کرلیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے کی۔عدالت نے پولیس سے جواب طلب کرلیا،ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ کو بدھ کے روز تک رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More