The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد کا ایس ایس پی آفس کا دورہ

7

بدھ ستمبر
19:57

حیدر آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 16 ستمبر2020ء) ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ریجن ڈاکٹر جمیل اختر نے ایس ایس پی آفس حیدرآباد کا دورہ کیا جہاں ایس ایس پی عدیل حسین چانڈیو نے انکا خیر مقدم کیا اور پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی ایڈیشنل آئی جی ایس ایس پی حیدرآباد آفس میں مختلف برانچوں کا دورہ کیا جہاں برانچز کے انچارجز نے انہیں اپنی کارکردگی رپورٹ سے آگاہ کیا بعد ازاں انہوں نے ایس ایس پی حیدرآباد سے ضلع میں امن و امان کی جملہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور ضروری ہدایات دیں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More