The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایوان بالا اجلاس: سوات ماربل حادثے ،کراچی میں بلڈنگ گرنے ، … وزیرستان میں دہشت گردی واقعات میںجاں بحق افراد کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے فاتحہ خوانی

7

وزیرستان میں دہشت گردی واقعات میںجاں بحق افراد کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے فاتحہ خوانی

منگل ستمبر
20:19

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – آن لائن۔ 15 ستمبر2020ء) ایوان بالا میں سوات میں ماربل حادثے ،کراچی میں بلڈنگ گرنے اور وزیرستان میں دہشت گردی کے واقعات میںجاں بحق افراد کی روح کو ایصال ثواب پہنچانے کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اس موقع پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے فاتحہ خوانی کرائی ۔۔۔اعجاز خان

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More