The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مختلف کاروائیوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کر کے پانچ مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں

13

منگل ستمبر
22:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 15 ستمبر2020ء) اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے مختلف کاروائیوں کے دوران ملزمان کو گرفتار کر کے پانچ مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں۔تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی جمشید کوارٹر اور بلدیہ ٹائون نے کاروائیوں کے دوران ملزمان مصطفی،اختر عرف منا۔

(جاری ہے)

شاہ رخ،شیر محمد ،وقاص عرف وکی ،کامران عرف کامی ،نعمان ، اورعبداللطیف کو گرفتار کے ان کے قبضے سے شہر کے مختلف علاقوں بلدیہ ٹائون ،سرجانی ٹائون ،پریڈی ،مدینہ کالونی اور سعید آباد سے چھینی و چوری کی گئی تھیں،اے وی ایل سی ذرائع کے مطابق پکڑے جانے والے ملزمان کراچی سے چوری کی جانے والی گاڑیاں حب کے علاقے میں لے جاکر فروخت کرتے تھے ،ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ،

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More