The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی مختلف علاقوں میں کارروائیاںلاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

3

بدھ ستمبر
20:03

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 16 ستمبر2020ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی مختلف علاقوں میں کارروائیاںلاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی ۔ سیالکوٹ کے علاقے نزد ڈرائی پورٹ سمبریال میں کارروائی کرتے ہوئے ٹیوٹا کرولا گاڑی سے 7کلو گرام ہیروئن برآمدکرلی ۔

(جاری ہے)

دو ملزمان میر عالم اور فہد لیاقت کو گرفتارکرلیا جو کے پی کے نوشہرہ کے رہائشی ہیں ۔جبکہ دوسری کارروائی لاہورکے علاقے محمود بوٹی کے قریب کی گئی دوران تلاشی ٹیوٹا کرولا گاڑی سے 6 کلو گرام ہیروئن برآمدکرلی گئی ۔ دو ملزمان بنام شفیق جان اور مختیار گل کو گرفتارکرلیا ۔منشیات کو بڑی مہارت کے ساتھ گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More