The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایم جی زلمی کیمپ کے لئے کرکٹ ٹرائلز (آج )لاہور میں ہونگے

7

پیر ستمبر
15:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) ایم جی زلمی کیمپ کیلئے کرکٹ ٹرائلز (آج) منگل کو لاہور میں ہونگے۔ زلمی کے ترجمان نے بتایا کہ کھلاڑیوں کے ٹرائلز زلمی ڈائریکٹر کرکٹ محمد اکرم اور اسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ ارشد خان لیں گے اس سے قبل صوبہ خیبرپختونخوا میں جمرود، پشاور، سوات اور صوابی میں ٹرائلز منعقد ہو چکے ہیں اگلے مرحلے میں ٹرائلز منگل کو لاہور میں ٹرائلز ہوں گے۔

(جاری ہے)

ایم جی زلمی کیمپ مہم سے پی ایس ایل چھ کی ایمرجنگ کٹیگری کرکٹرز سامنے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More