The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایمن خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری

3

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 15 ستمبر2020ء) اداکارہ ایمن خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نے یہ فوٹو شوٹ ڈیزائنر سدرہ ممتاز کے لئے مکمل کروایا جس میں وہ ان کی نئی کلیکشن پہنے ہوئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اداکارہ سرخ اور آف وائٹ رنگ کے جوڑے میں ملبوس ہیں۔ اداکارہ کی ان تصاویر کو سوشل میڈیا پر بہت سراہا جارہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More