The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایل ڈی اے کاکمرشلائزیشن فیس نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ‘گلشن راوی میں28عمارتیں سربمہر

8

پیر ستمبر
20:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ زون ون کے عملے نے کمرشلائزیشن فیس کے نادہندگان کے خلاف آپریشن کرکے گلشن راوی سکیم میں 28 عمارتیں سربمہر کر دیں۔

(جاری ہے)

عمارتیں سر بمہرکرنے سے پہلے نا دہندگان کو نوٹس جاری کیے گئے تھے۔مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کروانے والوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔رہائشی عمارتوں میں بلا اجازت کمرشل سرگرمیاں کرنے والوں کے خلاف بھی آپریشن کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More