The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایل ڈی اے ایونیو ون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن۔ بی اور ایم بلاک کے پارکوں سے تجاوزات کا خاتمہ

10

پیر ستمبر
20:39

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 14 ستمبر2020ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑکی ہدایت پر ایونیو ون سکیم میں پارکوں کی بحالی کے لئے کام شروع کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے عملے نے آپریشن کر کے سکیم کے بی اور ایم بلاک میں واقع پارکوں سے تجاوزات ‘بھینسوں کے باڑے اور دیگر غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔ اس کے علاوہ سکیم کے سی بلاک میں بھی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More