The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) علی بن طارق کی کرائم میٹنگ … میٹنگ میں تمام انچارج انویسٹی گیشنزکی شرکت

8

میٹنگ میں تمام انچارج انویسٹی گیشنزکی شرکت

Umer Jamshaid عمر جمشید
بدھ ستمبر
18:53

ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) علی بن طارق کی کرائم میٹنگ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) علی بن طارق کی کرائم
میٹنگ۔میٹنگ میں تمام انچارج انویسٹی گیشنزکی شرکت،ڈویڑن کی کارکردگی کا
جائزہ لیا گیا۔قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں مطلوب ملزمان کو فوری
گرفتارکیا جائے۔

(جاری ہے)

ایس پی کینٹ کیپٹن (ر) علی بن طارق اشتہاری ملزمان، سابقہ
ریکارڈ یافتگان اور عدالتی مفرور وں کی گرفتاری یقینی بنانے کی ہدایات،ایس
پی کینٹ انویسٹی گیشن۔

مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پریکسو کرنے اور چالانی
تناسب بہتر بنانے کے بھی احکامات جاری۔ تفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے
لیے شناخت پریڈ کروانے سمیت اہم ہدایات جاری کی گئیں۔سرکل افسران اور
انچارج انویسٹی گیشنز عوام الناس کے مسائل کو میرٹ پر فوری حل کریں۔تفتیشی
افسران پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے میرٹ پر مقدمات کی
تفتیش جلد از جلد مکمل کریں۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More