The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاوٴن ڈویڑن عبدالوہاب کا تھانہ گلشن اقبال کا اچانک دورہ

16

Umer Jamshaid عمر جمشید
ہفتہ اکتوبر
18:20

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاوٴن ڈویڑن عبدالوہاب کا تھانہ گلشن اقبال ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اکتوبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاوٴن ڈویڑن عبدالوہاب کا تھانہ
گلشن اقبال کا اچانک دورہ۔تھانہ کے ریکارڈ اور اہلکاروں و افسران کی حاضری
کو چیک، سکیورٹی ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کو بریف کیا۔گیٹ پر موجود انٹری
رجسٹر کو چیک کیااورحوالات کی صفائی اور قیدیوں کی حفاظت کے اقدامات کا
جائزہ لیا۔

(جاری ہے)

تھانہ میں لگے کیمرہ جات کو چیک کیا اورہر وقت فنکشنل حالت میں
کی رکھنے کی ہدایت کی۔ انچارج انویسٹی گیشن کو زیر تفتیش تمام مقدمات کی
جلد از جلد میرٹ پر تفتیش کرنے کی ہدایت۔تھانہ کی صفائی کو چیک کیااور محرر
تھانہ کو صفائی کومزید بہتر کرنے کی ہدایات دیں۔غیر قانونی حراست اور زیر
حراست ملزمان پر تشدد جیسے اقدامات ہر گز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔تھانہ
میں آنے والے شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئیں۔ایس پی انویسٹی گیشن
اقبال ٹاوٴن عبدالوہاب

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More