The Pakistan Post
Daily News Publishing Portal

ایس ایچ اوکی اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کے خودکشی کی دھمکی

6

Umer Jamshaid عمر جمشید
منگل ستمبر
18:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 ستمبر2020ء،نمائندہ خصوصی،طارق
مجید کھوکھر) ایس ایچ اوکی اپنے بیوی بچوں کو قتل کر کیخودکشی کی دھمکی۔سی
سی پی او لاہور محمد عمر شیخ نے کرول گھاٹی جنگل میں نجی ٹارچر سیل بنانے
پر انسپکٹر سید احمدرضا اور تین اے ایس آئیز عمران،شہزاد اور عمران
کوحوالات میں بندکر دیا ہے جبکہ انسپکٹر نے ذلت محسوس کرتے ہوئے اپنے بیوی
بچوں کو مارنے اورخودکشی کی دھمکی دے دی ہے۔

(جاری ہے)

کاش یہ عوام پر ظلم کرتے ہوئے
زلت محسوس کریں۔صرف ان کی ہی نہیں،سب کی فیملی ہوتی ہے جناب۔

متعلقہ عنوان :

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More